بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

ایڈز وبائی شکل اختیار کرنے لگا

paktv Avatar
313 Views 0 6 مہینے
Posted at 3 اگست-2019

مظفرگڑھ میں بھی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
مظفر گڑھ۔ ایڈز نا صرف ایک مہلک بلکہ لاعلاج مرض بھی ہے۔ دنیا بھر میں ایک وبا کی شکل اختیار کرنے کے بعد اب پاکستان کا رخ بھی کر چکا ہے۔ اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 60 لاکھ سے زائد ہے۔ اس کی اکثریت صوبہ پنجاب میں پائی جاتی ہے

گجرات اور فیصل آباد کے بعد اب مظفر گڑھ میں بھی ایڈز کے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آ گئی ہے۔ مظفرگڑھ شہر اور گردونواح کی آبادیوں میں بھی ایڈز کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔

مظفر گڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 5 نئے مریضوں میں ایڈز کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ایڈز کے مرض میں مبتلا نئے مریضوں میں محمد حسین، کلثوم بی بی اور صابر کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

مظفر گڑھ محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ ایڈز کے مریضوں کا معائنہ اور معلومات حاصل کرنے ہسپتال پہنچ گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق سابقہ ایڈز کے مریضوں کی تعداد 42 تھی۔ایڈز کے متاثرہ افراد کیلئے مظفرگڑھ میں کوئی بھی سنٹر یا ہسپتال قائم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

کشمیر میں 18 گھنٹے بعد برف سے زندہ نکلنے والی لڑکی دم…

کشمیر میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے سینکڑوں افراد جانبحق اور متعدد زخمی…

1 گھنٹہ

امن کے لئے پاکستان کی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ…

وزیر اعظم کی ہدایات پر اس وقت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں…

3 گھنٹے

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی قیمت 300 سے بڑھا کر 1200 کردی گئی

حکومت پاکستان کی طرف سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی قیمت میں 400 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ،…

20 گھنٹے

عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر اجلاس، آرمی چیف…

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں…

2 دن

تازہ ترین

ایم کیو ایم کو منانے کی دوسری حکومتی کوشش بھی ناکام

تحریک انصاف کی ایم کیو یم کو منانے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے خالد مقبول…

5 گھنٹے

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

5 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

4 گھنٹے

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے