بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

گوری رنگت کے نام پر بیوقوف بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

174 Views 0 4 ہفتے
Posted at 26 جولائی-2019

لوکل اور انٹرنیشنل کاسمیٹکس میں 59 میں سے صرف 3 کریمیں انٹرنیشنل معیار پر پوری اتری ہیں

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ کمپنیاں گوری رنگت کا لالچ دے کر سستی کریمیں بیچ رہی ہے جو جلد کی خرابی کا باعث بن رہی ہے ایسے لوگوں کے خلاف جلد گھیرا تنگ کیا جائے گا

انھوں نے بتایا کہ ان کی وزارت کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے والی کمپنیوں کی مصنوعات پر جانچ پڑتال کر رہی ہے اور ابھی تک 59 مختلف لوکل اور انٹرنیشنل کمپنیوں کی کریموں کی کوالٹی کا جائزہ لینے لیباٹری بھیجا گیا ہے اور ابھی تک صرف 3 کمپنیاں معیار پر پورا اتری ہیں جبکہ 56 کریمیں جلد کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوئی ہیں

زرتاج گل نے کہا کہ 31 دسمبر تک اس معاملے پر قانون سازی کے بعد کاروائی کی جائے گی اور لوگوں کی صحتوں سے کھیلنے والے بچ نہیں پائے گئے

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ…

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کم عمر کو پولیو کے قطرے پلانے ایک خطرناک معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ…

6 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ بننے لگا

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے