بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ڈاکٹرز نے زخمی کی بجائے ٹھیک ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا

152 Views 0 1 مہینہ
Posted at 17 جولائی-2019

لاہور کے اتفاق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زخمی بائیں ٹانگ کے گھٹنے کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔

لاہور کے علاقے والٹن کے رہائشی محمد عارف کا سوموار کو حادثے کے نتیجے میں بائیں ٹانگ کا گھنٹہ زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر اتفاق ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز کی عدم توجہی کا اندازہ اس بات کا لگا لے کہ زخمی بائیں ٹانگ کی بجائے درست دائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔

اہلخانہ نے دیکھ کر شور مچایا تو ڈاکٹرز کو ہوش ایا۔ ڈاکٹرز نے اپنی غلطی کو تسلیم کیا اور پھر زخمی ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ پاکستان میں ڈاکٹرز کی غفلت کا یہ پہلا واقع نہیں ہے۔ مگر صحت کے تمام ایشوز پر بہتر قانون سازی کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ…

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کم عمر کو پولیو کے قطرے پلانے ایک خطرناک معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ…

6 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ بننے لگا

وزیراعظم کا نئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش

اسلام آباد۔ تیسری دنیا کے ممالک میں پولیو جیسے مہلک مرض سے چھٹکارا پانے کیلئے عالمی ادارہ صحت…

3 دن
وزیراعظم کا نئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش

مائیکروسافٹ کے بانی کی پولیو کے بڑھتے واقعات…

اسلام آباد۔ بل گیٹس کو دنیا کا امیر ترین شخص کہا جاتا ہے۔ قدرت نے اتنی دولت سے…

3 دن
مائیکروسافٹ کے بانی کی پولیو کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش

ہزاروں افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ…

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک خطرناک مرض ہے۔ ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پیدا ہونیوالی اس بیماری نے چند…

3 دن
چار ہزار افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے