بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

پاکستان میں ایک سال میں ایک لاکھ 60 ہزار ایڈز کے مریض

Tariq Tariq
337 Views 0 6 مہینے
Posted at 25 جولائی-2019

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہونے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

اسوہ آفتاب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک سال کے دوران 22 ہزار افراد ایڈز جیسی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔ اس عرصے میں 14 سال کی عمر کے 14 سو بچے، پانچ ہزار 9 سو خواتین اور 15 ہزار مرد موذی مرض کا شکار بنے۔ پاکستان میں گزشتہ سال ایڈز کی وجہ سے 6400 متاثرین ایڈز سے ہلاک ہوئے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار ہو گئی ہے۔ یہ ایوان پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں ہر سال اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایڈز جیسے موذی مرض کی روک تھام کیلئے ملک گیر مہم چلائی جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں ایڈز پر خصوصی لیکچر دئیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

4 گھنٹے

گاڑی سیکھاتا باپ بیٹے سمیت سمندر میں جا گرے،اسپتال پہنچ کر دونوں…

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

3 گھنٹے

مقبوضہ کشمیر میں 10 بچوں کی پراسرار موت، 6 کی حالت تشویشناک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں 10 بچوں کی پر اسرار ہلاکت ہو گئی جبکہ 6 بچوں…

47 منٹ

بھارت سے خود ساختہ جعلی آپریشن کا خدشہ ہے۔ عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت کی…

15 منٹ
مودی کا ہندو نظریات پر مبنی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر اعظم

تازہ ترین

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

4 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

4 گھنٹے

گاڑی سیکھاتا باپ بیٹے سمیت سمندر میں جا گرے،اسپتال پہنچ کر دونوں…

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

3 گھنٹے

تنقید کی بجائے اور کام کریں، عثمان بزدار 5 سال وزیر اعلی…

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کے بعد وزیر…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے