بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

ایل ای ڈی لائٹس نابینا کر سکتی ہے۔ فرانسیسی تحقیق

64 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 17 مئی-2019

فرانس کے ایک سرکاری ادارے نے خبردار کیا ہے کہ گھر اور سڑک پر لگی ایل ای ڈی لائٹس آنکھوں کو خراب حتی کہ نابینا بھی کر سکتی ہیں اور بچوں پر اس کا اثر اور بھی خوفناک ہے۔

فرانس کے ادارے انسیز نے چار سو صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ایل ای ڈی لائٹ سے نیلے رنگ کی لائٹ خارج ہوتی ہے جو آنکھوں کے لیے زہر ہے اور اس کی مقدار عام بلب کی روشنی کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔ یہ روشنی آنکھ کی پتلی کو نقصان پہنچاتی ہے جس سے کوئی بھی شخص نابینا ہو سکتا ہے۔

فون اور لیپ ٹاپ سکرین کی ایل ای ڈی خطرناک نہیں

گزشتہ دس برسوں میں ایل ای ڈی لائٹ نے لائٹنگ مارکیٹ میں اپنا 50 فیصد حصہ ڈالا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ ایک برس میں 60 فیصد تک جا پہنچے گی۔ ایک بلب جتنی بجلی استعمال کرتا ہے ایل ای ڈی اس کی نسبت پانچواں حصہ استعمال کرتی ہیں۔ مگر بجلی کی بچت کرنے والی لائٹس آنکھوں کے لئے بہت مہنگی پڑ سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

تمام جماعتیں معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر…

لاہور۔ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت سیاست میں بڑی دور کی کوڑی لاتے ہیں۔ بروقت اور صحیح بات کہنے…

1 دن
تمام جماعتیں معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر کام کریں

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر…

گھوٹکی۔ پی ٹی آئی کے گھوٹکی سے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس سردار علی محمد…

3 دن
وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

عافیہ کا مقدمہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کے…

اسلام آباد۔ امریکی جیل میں قید پاکستان کی بیٹی عافیہ صدیقی کو پاکستانی لانے کے بارے میں طویل…

4 دن
عافیہ صدیقی کا مقدمہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے