بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

امریکہ میں اسقاط حمل پر پابندی عائد

332 Views 0 3 مہینے
Posted at 18 مئی-2019

امریکہ میں اسقاط حمل پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ زیادتی کیس میں بھی خواتین اسقاط حمل نہیں کر سکتیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی اسٹیٹ الاباما میں ایک قانون پاس کیا گیا ہے جس میں خواتین پر اسقاط حمل پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے مگر ایک صورتحال میں اسقاط حمل کی اجازت دی گئی ہے۔ اگر خاتون کی جان کو خطرہ ہو اور ڈاکٹرز اس چیز کی سفارش کریں تو ایسی صورتحال میں ہی ابارشن کیا جاسکتا ہے

بل پر نفاز چھے ماہ میں ہوگا۔ اگر کوئی ڈاکٹر اسقاط حمل کا مرتکب پایا گیا تو اسے 10سے 99سال قید کی سزا دی جا سکے گی۔ امریکا میں اس بل کے پاس ہونے کے بعد خواتین کی جانب سے کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا ہے۔ حتیٰ کہ ایک 27 سالہ ماڈل ایملی نے برہنہ ہوکر اس کے خلاف احتجاج کیا اور اپنی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔

لا میکرز کا موقف ہے کہ ریپ کیسز کی صورتحال میں بھی خواتین اسقاط حمل نہیں کرا سکتی۔ ان کا یہ ماننا ہے کہ زیادتی کیس میں عورت کے حاملہ ہونے کا امکان نہایت کم ہوتا ہیں۔

دنیا میں بہت سے ممالک میں اسقاط حمل پر پابندی عائد ہے جن میں میکسیکو، برونائی، قطر اور گوتےمیلا شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

ہزاروں افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ…

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک خطرناک مرض ہے۔ ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پیدا ہونیوالی اس بیماری نے چند…

20 منٹ
چار ہزار افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ گئے

مدینے کی ریاست میں سرکاری ہسپتالوں میں مفت…

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہوتے ہی ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب…

3 دن

جامعہ کراچی میں پہلی فارنزک ڈی این اے…

کراچی۔ سندھ حکومت بھی اب آہستہ آہستہ جدید ترقی کے عمل میں شامل ہو گئی ہے۔ خاص طور…

2 ہفتے
جامعہ کراچی میں پہلی فارنزک ڈی این اے لیبارٹری تیار

بلوچستان میں کانگو بے قابو ہونے لگا

کوئٹہ۔ بلوچستان ایک پس ماندہ صوبہ ہے جہاں وسائل اور بروقت علاج کی سہولیات نہ ملنے سے کئی…

2 ہفتے
بلوچستان میں کانگو بے قابو ہونے لگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے