بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

دی ٹی از فنٹاسٹک

Iqra Khan Iqra Khan
103 Views 0 3 مہینے
دی ٹی از فنٹاسٹکدی ٹی از فنٹاسٹک
social media
Posted at 4 جنوری-2020

گزشتہ برس 2019 میں بہت سے فقرے مقبول ہوئے لیکن بعض فقروں نے خوب پذیرائی حاصل کی۔ بچے ہوں یا بڑے سب نے ان فقروں کو مختلف مواقعوں پر استعمال کر کے خوب لطف اٹھایا۔

گزشتہ برس سب سے زیادہ مقبول ہونے والے فقروں کے بارے میں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ان فقروں کو آپ نے بھی کہیں نہ کہیں دہرایا ہو اور ان کو پڑھ کر آپ کی خوبصورت یاد تازہ ہو جائے۔

پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مشہور ہونے والا فقرہ بھارتی فوج کے پائلٹ نے پاکستانی چائے کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ دی ٹی از فنٹاسٹک سر۔۔۔

دوسرے نمبر پر بلاول بھٹو کا فقرہ سب سے زیادہ مشہور ہوا تھا۔ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے ، جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔۔

تیسرے نمبر پر مقبول ہونے والا فقرہ تھا کہ پیچھو دیکھو ، پیچھے، پیچھے تو دیکھو۔۔

چوتھے نمبر پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بولا جانے والا فقرہ تھا کہ این آر او نہیں ملے گا۔۔

پانچویں نمبر پر جو فقرہ مقبول ہوا وہ یہ تھا کہ دو ٹکے کی عورت۔۔۔۔

چھٹے نمبر پر مقبول ہونے والا فقرہ ہر بڑے جھوٹے نے دہرا کر خوب لطف اٹھایا، وہ فقرہ ہے کہ ہائے ہائے۔۔مزے۔۔آئے۔۔مزے۔۔۔

متعلقہ خبریں

کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل…

4 دن
کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ پنجاب ٹرانسپورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سال بیٹری سے چلنے والی 300…

3 ہفتے
پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

میکسیکو کی 27سالہ حسنیہ ماریہ فرنیندو سرگودھا کے دیہاتی نوجوان سے شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔ سرگودھا…

1 مہینہ
نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

پاکستانی طالبہ نے نابینا افراد کیلئے سلائی مشین بنا کرعالمی ایوارڈ اپنے…

پاکستانی طالبہ اقصیٰ اجمل نے نابینا افراد کیلئے جدید سلائی مشین ڈیزائن کرنے پر لیکسس ڈیزائن ایوارڈ 2020…

1 مہینہ
پاکستانی طالبہ نے نابینا افراد کیلئے سلائی مشین بنا کرعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

تازہ ترین

لاک ڈاون کے دوران نوکری سے نکالنے پر پابندی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاون کے باعث ملک کی متعدد صنعتیں اور کارخانے بند…

2 گھنٹے
لاک ڈاون کے دوران نوکری سے نکالنے پر پابندی

انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو لاک ڈاون کا سامنا ہے اور…

1 گھنٹہ
انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس، ملک میں پہلا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ لگا دیا گیا

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جھنگ کی سبزی منڈی میں ملک کا پہلا سینیٹائزر واک تھرو…

49 منٹ
کورونا وائرس، ملک میں پہلا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ لگا دیا گیا

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے آج قوم سے خطاب کریں گے۔…

13 منٹ
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے