بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
81 Views 0 2 مہینے
سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر دیا
propakistani
Posted at 4 فروری-2020

دیانتداری کی مثال پیش کرتے ہوئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سونے کے زیورات والا بیگ مسافر کو واپس کردیا۔

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے کو لاونج میں ایک بیگ پڑا ہوا ملا، جسے انہوں نے سہولت کاونٹر کے حوالے کردیا۔

بیگ میں 20 لاکھ روپے مالیت کا سونا موجود تھا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے دبئی میں سونے کی مالک خاتون کا پتا لگایا اور تصدیق کے بعد بیگ خاتون کے بھائی کے سپرد کر دیا۔

خاتون کے بھائی نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کا شکریہ ادا کیا اور بیگ لے کر چلا گیا۔

متعلقہ خبریں

شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کو کورونا وائرس کا سامنا ہے جس کی وجہ سے تمام لوگ…

1 دن
شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل…

1 ہفتہ
کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ پنجاب ٹرانسپورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سال بیٹری سے چلنے والی 300…

4 ہفتے
پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

میکسیکو کی 27سالہ حسنیہ ماریہ فرنیندو سرگودھا کے دیہاتی نوجوان سے شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔ سرگودھا…

1 مہینہ
نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے