بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

شادی کی تقریب میں موبائل فونز کی برسات

Iqra Khan Iqra Khan
83 Views 0 2 مہینے
شادی کی تقریب میں موبائل فونز کی برساتشادی کی تقریب میں موبائل فونز کی برسات
daily pakistan
Posted at 2 جنوری-2020

نئے سال کی پہلی شادی نے پورے ملک میں دھوم مچا دی ہے۔ شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیری غازی خان میں 2020 کی پہلی شادی منعقد ہوئی۔ شادی کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہے کے بھائی نے بارات پر پیسوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز کی بھی برسات کر دی۔

پیسوں اور موبائل فونز کی یہ برسات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ اس برسات میں لوگوں نے خوب پیسے جمع کئے۔ پیسوں کے ساتھ جس کے ہاتھ موبائل فون آیا وہ خوشی سے جھوم اٹھا۔

شادی کی تقریب کے موقع پر دلہے کے بھائی کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے یہ بہت خوشی کا موقع ہے، ہم مزدور لوگ ہیں اور اپنی خوشی سے یہ سب کر رہے ہیں۔

دلہا کے بھائی نے نیب سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر ہمارے پاس نہ آئیں ہم تو بس مزدور لوگ ہیں۔

متعلقہ خبریں

صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

صدر مملکت عارف علوی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے نام…

6 دن
صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

تو نے کیسا جادو کیا؟

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ایک فلمی انداز کے پوسٹر پر دلچسپ تبصرہ…

1 ہفتہ
تو نے کیسا جادو کیا؟

وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے…

3 ہفتے
وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر…

دیانتداری کی مثال پیش کرتے ہوئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سونے کے زیورات…

3 ہفتے
سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر دیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

4 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے