بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

Iqra Khan Iqra Khan
60 Views 0 3 ہفتے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا
Geo
Posted at 14 جولائی-2020

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

عرب نیوز کے مطابق ڈاکٹر ضیااللہ خان پچھلے 4 سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہیں اور انہوں نے متعدد صحت پروگراموں میں کام کیا ہے جن میں تپ دق، ڈینگی بخار، اور ملیریا شامل ہیں۔

ڈاکٹر ضیااللہ خان جدہ میں وزارت صحت کے ساتھ کووڈ-19 نگرانی اور ڈیٹا انیلیسس ٹیم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر ضیااللہ نے عرب نیوز کو بتایا کہ سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں 100 دن کی خدمات کے اعتراف میں طبی عملے کو ایوارڈز دیئے اور میں بھی یہ ایوارڈ لینے والوں میں سے ایک ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی خدمات کی پہچان ملنے پر بہت فخر محسوس ہورہا ہے، میں شمالی وزیرستان سے آیا ہوں اور یہ ایوارڈ نہ صرف میرے لئے بلکہ میرے علاقے اور پورے پاکستان کیلئے ایک اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک موبائل ٹیم میں کام کر رہے تھے جو کہ بہت چیلنجنگ اور خطرناک ہے، جیسے ہی ہمیں کسی مثبت کیس رپورٹ ہونے کی اطلاع ملتی تھی تو ہم فوراً اس جگہ جاتے تھے۔

متعلقہ خبریں

پاکستانی طالبہ نے بھارتی پروفیسر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی ہونہار طالبہ نطالیہ نے بھارتی پروفیسر کا پیریاڈک ٹیبل بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور…

5 دن
پاکستانی طالبہ نے بھارتی پروفیسر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کا پہلا قوت سماعت و گویائی سے محروم وی لاگر

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے حسن احمد پیدائشی طور پر قوت سماعت و گویائی سے محروم ہونے کے…

3 ہفتے
پاکستان کا پہلا قوت سماعت و گویائی سے محروم وی لاگر

برطانیہ کا دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ پاکستان کی ہونہار بیٹی کے نام

پاکستان کی ہونہار بیٹی نےبرطانیہ کا دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ لاہور کی رائنہ خان…

1 مہینہ
برطانیہ کا دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ پاکستان کی ہونہار بیٹی کے نام

امریکا میں پاکستانی طالبہ نے صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ حاصل کر لیا

امریکا میں مقیم پاکستانی طالبہ عیشل آفریدی کو شاندار تعلیمی کارکردگی پر صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا…

1 مہینہ
امریکا میں پاکستانی طالبہ نے صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ حاصل کر لیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

4 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

5 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

6 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے