بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

08-April-2020

صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

Iqra Khan Iqra Khan
78 Views 0 2 مہینے
صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے
ARY news
Posted at 20 فروری-2020

صدر مملکت عارف علوی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے نام بھول گئے۔

انڈی پنڈنٹ اردو کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سبی میلے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا نام لیا لیکن وہ ان کے نام بھول گئے اور ان کے غلط نام پکارے۔

صدرمملکت نے گورنر بلوچستان کا نام امان اللہ خان یوسف زئی لیا جبکہ ان کا اصل نام امان اللہ یاسین زئی ہے اور وزیراعلی بلوچستان کا نام جمال خان عالیانی لیا جبکہ ان کا اصل نام جام کمال خان ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈولفن فورس گٹار بجا کر شہریوں کو گانے سنانے لگی

ڈولفن فورس نے لاہورمیں یورپ کی طرز پر کورونا وائرس سے پریشان شہریوں کے دل بہلانے کیلئے اقدامات…

19 گھنٹے
ڈولفن فورس گٹار بجا کر شہریوں کو گانے سنانے لگی

شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کو کورونا وائرس کا سامنا ہے جس کی وجہ سے تمام لوگ…

6 دن
شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل…

2 ہفتے
کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ پنجاب ٹرانسپورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سال بیٹری سے چلنے والی 300…

1 مہینہ
پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

تازہ ترین

انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں قرضوں پر اربوں روپے کی کرپشن کا…

قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا…

4 گھنٹے
انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں قرضوں پر اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

4 گھنٹے
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

ٹویٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دیں…

کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے سیاسی، سماجی اور دیگر نامور شخصیات طبی آلات، فنڈز ، راشن مہم…

3 گھنٹے
ٹویٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دیں گے

بل گیٹس کورونا کی ویکسین بنانے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے پرتیار

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے کیلئے…

2 گھنٹے
بل گیٹس کورونا کی ویکسین بنانے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے پرتیار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے