بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

masooma mufferih masooma mufferih
91 Views 0 2 مہینے
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
daily times
Posted at 8 فروری-2020

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملازمین کی ترقیوں کے معاملہ کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 7ہزار سے زائد ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ زیر التوا ہے، 60 روز میں ترقیوں پر کارروائی مکمل کی جائے اور رپورٹ جمع کرائی جائے۔

وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ 1991 سے ایکس کیڈر ملازمین ترقی کے انتظار میں ہیں اور 2017 تک 37 فیصد ترقیاں نہیں کی گئیں۔ ملازمین کی بہتر کارکردگی کیلئے یہ معاملہ ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ اس معاملہ کے حل ہونے سے 20 ہزارملازمین کی سنیارٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ فنانس ڈویژن میں 2290،کامرس میں 1364، پیٹرولیم میں 809،پاور ڈویژن میں 615، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن میں 344 جبکہ وزارت داخلہ میں 111 ترقیاں زیر التوا ہیں۔

متعلقہ خبریں

شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کو کورونا وائرس کا سامنا ہے جس کی وجہ سے تمام لوگ…

1 دن
شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل…

1 ہفتہ
کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ پنجاب ٹرانسپورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سال بیٹری سے چلنے والی 300…

4 ہفتے
پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

میکسیکو کی 27سالہ حسنیہ ماریہ فرنیندو سرگودھا کے دیہاتی نوجوان سے شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔ سرگودھا…

1 مہینہ
نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

1 گھنٹہ
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

2 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے