بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

امریکا میں پاکستانی طالبہ نے صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ حاصل کر لیا

Iqra Khan Iqra Khan
24 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 30 جون-2020

امریکا میں مقیم پاکستانی طالبہ عیشل آفریدی کو شاندار تعلیمی کارکردگی پر صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

پاکستانی طالبہ عیشل آفریدی کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور امریکی شہر نیو جرسی کے قریب ولیم شیمن مڈٹاون کمیونٹی اسکول میں زیر تعلیم رہیں، جہاں سے انہوں نے آٹھویں گریڈ کا امتحان شاندار نمبروں سے پاس کیا۔

عیشل آفریدی کا پورا تعلیمی کیریئر شاندار رہا ہے،عیشل آفریدی کو حال ہی میں لیڈرشپ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

تعلیم کے دوران انہوں نے آرٹ اور سائنس سمیت مختلف مضامین میں آنر رول سمیت کئی اعزازات بھی حاصل کئے ہیں۔

عیشل آفریدی کے مطابق ان کی کامیابی کا سب سے زیادہ کریڈیٹ ان کی والدہ کو جاتاہے، وہ امریکا میں پاکستان اور اپنے آبائی شہر کوئٹہ کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پاکستانی شہری اب امریکی بینک میں اکاونٹ کھلوا سکتے ہیں

امریکی ڈیجیٹل بینک اور پاکستانی نجی کمپنی میں تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد اب…

1 سال

امریکی خاتون نے سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پاکستانی پرچم…

پاکستان کی خیر سگالی سفیر ونیسا نے بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام چیلنجر ڈیپ پر پاکستانی…

1 سال

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

1 سال

جرمن سفیر کی سائیکل پر دفتر خارجہ جانے کی ویڈیو وائرل ہو…

پاکستان میں جرمن سفیر برن ہارڈ شیلک ہیک سائیکل کے عالمی دن کے موقع پر سائیکل پر سوار…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے