بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

پاکستانی طالبہ نے نابینا افراد کیلئے سلائی مشین بنا کرعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Iqra Khan Iqra Khan
65 Views 0 1 مہینہ
پاکستانی طالبہ نے نابینا افراد کیلئے سلائی مشین بنا کرعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
twitter
Posted at 27 فروری-2020

پاکستانی طالبہ اقصیٰ اجمل نے نابینا افراد کیلئے جدید سلائی مشین ڈیزائن کرنے پر لیکسس ڈیزائن ایوارڈ 2020 اپنے نام کرلیا ہے۔

پاکستانی انڈسٹریل ڈیزائننگ کی طالبہ اقصیٰ اجمل نے بصارت کی خرابی میں مبتلا افراد کیلئے ایک جدید سلائی مشین کا ڈیزائن تیار کیا جسے لیکسس ڈیزائن ایوارڈ 2020 کے حتمی 6 فائنلسٹ میں شامل کر لیاگیا ہے۔

اقصیٰ اجمل نے اٹلی کے شہر میلان میں ہونے والی تقریب میں لیکسس ڈیزائن ایوارڈ حاصل کیا۔ اقصیٰ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کی طالبہ ہیں۔

اقصیٰ نے پرس وٹ نامی سلائی مشین تیار کی ہے جس کی بدولت بصارت کے متاثرہ افراد سلائی کرکے اپنے روزگار میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ یہ سلائی مشین استعمال میں انتہائی آسان ہے۔

اس بارے میں اقصیٰ کا کہنا ہے کہ ان کی ایک سہیلی حادثے میں نابینا ہوگئی تھی جس سے اس کی پڑھائی کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ انہوں نے اپنی دوست اور اس جیسے لاتعداد افراد کے بارے میں سوچنا شروع کیا اور یہ ڈیزائن بنایا۔

متعلقہ خبریں

کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل…

6 دن
کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ پنجاب ٹرانسپورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سال بیٹری سے چلنے والی 300…

4 ہفتے
پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

میکسیکو کی 27سالہ حسنیہ ماریہ فرنیندو سرگودھا کے دیہاتی نوجوان سے شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔ سرگودھا…

1 مہینہ
نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

صدر مملکت عارف علوی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے نام…

1 مہینہ
صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

تازہ ترین

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

5 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے