بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی

Iqra Khan Iqra Khan
81 Views 0 1 مہینہ
نوجوان سے محبت میکسیکو کی حسینہ کو سرگودھا کھینچ لائی
geo news
Posted at 29 فروری-2020

میکسیکو کی 27سالہ حسنیہ ماریہ فرنیندو سرگودھا کے دیہاتی نوجوان سے شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔

سرگودھا کےکے قصبہ معظم آباد کے نوجوان نوید اور ماریہ کی 2 سال قبل دوستی فیس بک پر ہو ئی تھی اور دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہو گئی۔ جسے پانے کیلئے ماریہ سرگودھا پہنچ گئی۔

قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی مار یہ 32 گھنٹے کے سفر کے بعد میکسیکو سے پاکستان پہنچی اور فیس بک کے ذریعے شروع ہو نے والی محبت شادی کے بندھن میں بند ھ گئی۔

ماریہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول قبول کیا اور نو ید سے با ضابطہ نکاح کرلیا۔ مار یہ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے بارے میں بہت ڈرایا گیا تھا لیکن یہ بہت پیار ا ملک ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈولفن فورس گٹار بجا کر شہریوں کو گانے سنانے لگی

ڈولفن فورس نے لاہورمیں یورپ کی طرز پر کورونا وائرس سے پریشان شہریوں کے دل بہلانے کیلئے اقدامات…

2 دن
ڈولفن فورس گٹار بجا کر شہریوں کو گانے سنانے لگی

شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کو کورونا وائرس کا سامنا ہے جس کی وجہ سے تمام لوگ…

7 دن
شرمیلا فاروقی کی مچھلی پکڑ کر مرغی پکانے کی کوشش

کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل…

2 ہفتے
کراچی پولیس کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ پنجاب ٹرانسپورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سال بیٹری سے چلنے والی 300…

1 مہینہ
پنجاب میں جلد الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

تازہ ترین

کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس…

5 گھنٹے
کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ انجمن…

4 گھنٹے
تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کورونا کا خوف، ہلاکتوں سے قبل سیکڑوں قبریں کھود ڈالیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے روزانہ ہزاروں اموات ہو رہی ہیں اور ان ہلاکتوں کے پیش نظر…

3 گھنٹے
کورونا کا خوف، ہلاکتوں سے قبل سیکڑوں قبریں کھود ڈالیں

کورونا سے عالمی معیشت کو 5000 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا

امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کی جانب سے کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے حوالے سے…

2 گھنٹے
کورونا سے عالمی معیشت کو 5000 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے