بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

کچھ سیاستدانوں کو انگلش نہ بھی آئے تو یس کہتے ہیں، عمران خان

Iqra Khan Iqra Khan
103 Views 0 2 مہینے
وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف شامل کرنے کا حکم
dunya news
Posted at 4 جنوری-2020

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ میں انگریزی میں تقریر کی جاتی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ کتنے وزرا انگریزی سمجھتے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آزاد ہوئے 72 سال بیت گئے ہیں لیکن ہم ابھی تک انگریزی کی غلامی سے نہیں نکلے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ اور ہر تقریب میں انگریزی میں بات کی جاتی ہے۔ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ کتنے وزرا کو انگریزی آتی ہے یا وہ سمجھتے ہیں۔ بیشتر وزرا یہ تاثر دیتے نظر آتے ہیں کہ ان کو سمجھ آ رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ سیاستدانوں کو انگلش نہ بھی آئے تو یس کہہ دیتے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ انگریزی نہیں سمجھتے لہٰذا ہمیں اپنی زبان میں بات کرنی چاہئے اور اسے ترقی دینی جاہئے۔ انگریزی کو صرف اعلیٰ تعلیم کیلئے استعمال کرنا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

صدر مملکت عارف علوی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے نام…

6 دن
صدر مملکت دوران خطاب گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام بھول گئے

تو نے کیسا جادو کیا؟

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ایک فلمی انداز کے پوسٹر پر دلچسپ تبصرہ…

1 ہفتہ
تو نے کیسا جادو کیا؟

وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے…

3 ہفتے
وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر…

دیانتداری کی مثال پیش کرتے ہوئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سونے کے زیورات…

3 ہفتے
سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر دیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے