بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

عمران خان پارلیمنٹ میں راستہ بھول گئے

Iqra Khan Iqra Khan
69 Views 0 1 مہینہ
عمران خان پارلیمنٹ میں راستہ بھول گئے
dawn
Posted at 7 جنوری-2020

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوس کی مشکل راہداریوں میں راستہ بھول گئے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شرکت کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان چیمبر کی طرف جا رہے تھے کہ راستہ بھول گئے۔

چیمبر کی طرف جاتے ہوئے وزیر اعظم ، وزیرداخلہ اعجاز شاہ سے بات کر رہے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کو جب غلط راستے کا احساس ہوا تو رک گئے۔ اس وقت ان کے سامنے دیوار اور دائیں بائیں دروازے موجود تھے۔

وزیراعظم نے فوری طور پر سیکیورٹی افسر سے پوچھا کہ میں کہاں ہوں اور تم مجھے کدھر لے کر جارہے ہو۔

سیکیورٹی افسر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر بائیں جانب چیمبر بھی ہے اور اسمبلی کا دروازہ بھی۔

متعلقہ خبریں

تو نے کیسا جادو کیا؟

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ایک فلمی انداز کے پوسٹر پر دلچسپ تبصرہ…

2 دن
تو نے کیسا جادو کیا؟

وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے…

2 ہفتے
وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر…

دیانتداری کی مثال پیش کرتے ہوئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سونے کے زیورات…

2 ہفتے
سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر دیا

پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹکٹ کو انٹرنیشل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹکٹ یاسمین لاری کو انٹرنیشنل جین ڈریو 2020 ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یاسمین…

4 ہفتے
پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹکٹ کو انٹرنیشل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے