بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

پاکستان اور چینی فوجی سربراہان کی ملاقات پر بھارت بے چین

paktv Avatar
325 Views 0 6 مہینے
Posted at 27 اگست-2019

چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن نے آرمی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ دفاعی اشتراک بڑھانے کے لئیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے۔

ISPR photo

پاکستان اور چینی فوج کے سربراہان کی ملاقات بھارت میں جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور بھارتی میڈیا نے اسے منفی رنگ میں پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی آرمی چیف نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا جہاں انہیں پاک فوج کی جانب سے گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔ چینی فوجی جنرل نے کہا کہ چین پاکستان سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا خواہشمند ہے۔ دونوں ممالک کے فوجی سربراہان کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے پر چینی آرمی جنرل ژی کیلانگ کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں آرمی جنرلز کے درمیان خطے میں امن، سیکورٹی اور خاص کر کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ سربراہان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے اور دفاعی اشتراک مذید بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

متعلقہ خبریں

وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے…

1 ہفتہ
وزیر اعظم نے 7 ہزار ملازمین کو ترقیاں دینے کا حکم دیدیا

سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر…

دیانتداری کی مثال پیش کرتے ہوئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سونے کے زیورات…

2 ہفتے
سی اے اے نے سونے سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کر دیا

پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹکٹ کو انٹرنیشل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹکٹ یاسمین لاری کو انٹرنیشنل جین ڈریو 2020 ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یاسمین…

3 ہفتے
پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹکٹ کو انٹرنیشل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

عمران خان کی شخصیت دلفریب اور مسکراہٹ قاتلانہ ہے، زرتاج گل

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان طلسماتی شخصیت کے…

3 ہفتے
عمران خان کی شخصیت دلفریب اور مسکراہٹ قاتلانہ ہے، زرتاج گل

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

6 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

7 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

7 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

8 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے