بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

آئندہ سال سے پورے ملک میں ایک تعلیمی نصاب ہو گا

paktv Avatar
239 Views 0 5 مہینے
dawn
Posted at 5 ستمبر-2019

پاکستان بھر میں پہلی سے پانچویں کلاس تک تعلیم آئندہ سال کے آغاز میں یکساں ہو گی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے مطابق ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔

یکساں نظام تعلیم وزیراعظم عمران خان کے منشور کا اہم حصہ تھا اور اب کے کھلاڑی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے مطابق اس کا آغاز آئندہ سال سے ہو جائے گا۔ پہلے مرحلے میں پہلی سے پانچویں کلاس تک پورے ملک میں ایک ہی نصاب پڑھایا جائے گا۔ ان کے مطابق نصاب کی تیاری بھی مکمل ہو چکی ہے۔ جس کے بعد کوئی بھی جس بھی ادارے میں پڑھے، نصاب ایک ہی پڑھایا جائے گا۔

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس میں مدارس کے بچے بھی شامل ہیں۔ بلکہ مدارس کے طلبہ اب آٹھویں اور میٹرک کے بورڈ امتحانات میں بھی شرکت کرے گے۔ سال 2015 میں تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کل مدارس کی تعداد 35337 ہے جس میں تقریبا 35 لاکھ طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اور حکومت کا سب سے اہم منصوبہ انہیں طلبہ کو بھی بہتر نظام تعلیم دنیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اے ٹی ایم مشین کی خرابی کی شکایت شہری نے وزیراعظم کو…

شہری کا اے ٹی ایم کارڈ بینک مشین میں پھنسنے کا معاملہ 3 مہینے بعد شکایت لگنے پر…

3 دن
اے ٹی ایم مشین کی خرابی کی شکایت شہری نے وزیراعظم کو لگا دی، فوری حل

عمران خان پارلیمنٹ میں راستہ بھول گئے

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوس کی مشکل راہداریوں میں راستہ بھول گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل…

2 ہفتے
عمران خان پارلیمنٹ میں راستہ بھول گئے

دی ٹی از فنٹاسٹک

گزشتہ برس 2019 میں بہت سے فقرے مقبول ہوئے لیکن بعض فقروں نے خوب پذیرائی حاصل کی۔ بچے…

2 ہفتے
دی ٹی از فنٹاسٹکدی ٹی از فنٹاسٹک

کچھ سیاستدانوں کو انگلش نہ بھی آئے تو یس کہتے ہیں، عمران…

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ میں انگریزی میں تقریر کی جاتی ہے۔…

2 ہفتے
وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف شامل کرنے کا حکم

تازہ ترین

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

20 منٹ

سترسال میں سب سے زیادہ آٹے کی قیمت ہے، مل بھی نہیں…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان ہاوس تبدیلی آئینی ،قانونی اور…

36 منٹ

بھارت اپنا گھر ٹھیک کرے، ہمیں مشورہ نہ دیں۔ پاکستان

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے سفارتکار کو طلب کر کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق…

1 گھنٹہ

عمران خان نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو درآمد کرنے والا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک تھا جو گندم…

1 گھنٹہ
پیپلزپارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے