بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

Tariq Tariq
64 Views 0 1 مہینہ
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟
Geo
Posted at 24 فروری-2020

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے سٹاف کی طرف سے کھانے پیش کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آغاز میں ٹرمپ کے ساتھ موجود امریکی حکام نے اس بات کی تردید کی تھی کہ دورہ بھارت میں صدر کو کھانے کے مسائل درپیش آئیں گے۔ اب انہیں ٹرمپ کی ڈانٹ میں اچانک آنیوالی تبدیلی پر پر یشان دیکھا گیا ہے۔

بھارت میں انہیں پنیر برگر بھی پیش نہیں کیا جائے گا

ایک امریکی عہدیدار نے سی این این کو انٹرویو میں بتایا کہ ٹرمپ اکثر کھانے کے ساتھ سلاد کھاتے ہیں مگر اس کے علاوہ انہیں کبھی سبزیاں کھاتے نہیں دیکھا۔ بھارت میں انہیں پنیر برگر بھی پیش نہیں کیا جائے گا ایسی صورتحال میں انہیں معلوم نہیں کیا ہو گا۔ صدر ٹرمپ روزمرہ خوراک میں گوشت سے بنی غذائیں، برگرز اور میٹ لوف کھاتے ہیں۔

تین روزہ دورہ بھارت میں ان کی خوراک میں نمایاں کمی کاامکان ہے۔ اس کے مقابلے میں مودی پکے سبزی خور ہیں وہ صدر ٹرمپ کی تواضع بھی سبزیوں کے برگر، دیسی روٹیوں، گوبھی کے سموسمے اور ناریل کے پانی سے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ٹرمپ دورہ بھارت میں مودی کے ساتھ کئی بار کھانے کی میز پر بیٹھیں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے جن بھی ممالک کا دورہ کیا ہے۔ وہاں پر ان کے کھانے کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ اگر اس ملک میں گائے کا گوشت دستیاب نہ ہو تو بکرے یا کسی اور جانور کا گوشت پیش کیا جاتا ہے۔

امریکی حکام کاکہنا ہے کہ ٹرمپ کی پسندیدہ امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈز موجود ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ وہ بھارت میں گوئے کے گوشت سے بنے برگر پیش نہیں کرتے۔ مقامی لوگ چکن برگر کے علاوہ فرائڈ پنیر اور چیزسینڈوچز رغبت سے کھاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

گورنر ہاؤس لاہور کے باہر اکٹھے ہونیوالوں کو بھی راشن نہ ملا

لاہور۔ کرونالاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر کاغریب اور دیہاڑی دار طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔…

3 دن

شہر قائد میں بیکریاں کھلی رکھنے کا نوٹیفکیشن واپس

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کرونا لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے بیکریاں کھلی رکھنے کا نوٹیفکیشن…

4 دن
شہر قائد میں بیکریاں کھلی رکھنے کا نوٹیفکیشن واپس

چینی اور آٹا بحران کی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد۔رواں سال جنوری اور فروری میں آٹا اور پھر چینی بحران کا سکینڈل منظرعام پر آیا تو…

4 دن
چینی اور آٹا بحران کی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

چینی شہر شیزن میں بلی اور کتے کے گوشت کھانے پر پابندی…

شیزن۔ ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس پر چین نے بڑی حد تک قابو پا لیا ہے مگر…

6 دن
چینی شہر شیزن میں بلی اور کتے کے گوشت کھانے پر پابندی عائد

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے