بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

رواں سال پاکستانی آم کی برآمد میں نمایاں کمی کا امکان

paktv Avatar
32 Views 0 4 دن
رواں سال پاکستانی آم کی برآمد میں نمایاں کمی کا امکان
Facebook
Posted at 22 مئی-2020

کرونا کی وجہ سے رواں سال پاکستان کی نقد آور آم کی فصل کی بیرون ملک برآمد میں 40 فیصد کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فروٹ و یجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلٰی وحید احمد کا کہا ہے کہ رواں سال آم کے برآمدی سیزن کیلئے زیادہ اچھا نہیں ہو گا۔

آم کا برآمدی ہدف رواں سیزن 90 ہزار ٹن مقرر

انہوں نے مزید کہا کہ آم کا برآمدی ہدف رواں سیزن 90 ہزار ٹن مقرر کیا ہے۔ اس سے پانچ کروڑ ڈالر آمدنی حاصل ہونے کی توقع ہے۔ پچھلے سیزن میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا جس سے 9 کروڑ ڈالر آمدنی حاصل ہوئی تھی مگر رواں سال کرونا کی وجہ سے آم کی طلب 40 فیصد کم رہنے کا امکان ہے۔

اس کا مزید کہناہے کہ سیاحت، ہوٹلنگ اور شاپنگ سنٹرز بند ہونے کی وجہ سے بھی آم کی طلب کم ہوئی ہے۔ دوسری جانب ائرلائنز نے کارگو کی مد میں یورپ اور مشرق وسطی کا کرایہ 200 فیصد بڑھا دیا ہے۔ پی ایف وی اے نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت رواں سال آم کی ایکسپورٹ پر فریٹ سبسڈی فراہم کرے۔

فروٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان میں آم کی فصل اچھی ہونے کی توقع ہے۔ واضح رہے پاکستانی آم اپنے ذائقے اور میٹھے کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

ترین، مونس، اومنی اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار نکلے

چینی بحران پر فرانز ک کمیشن کی حتمی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کر دی گئی تھی۔ وزیراعظم…

4 دن
ترین، مونس، اومنی اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار نکلے

فلور ملز پر چھاپہ کیخلاف پنجاب کی تمام آٹا ملیں بند کرنے…

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے چھاپوں کیخلاف فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کی تمام آٹا ملیں…

1 ہفتہ
فلور ملز پر چھاپہ کیخلاف پنجاب کی تمام آٹا ملیں بند کرنے کا اعلان

پاکستان فلور ملز کا آٹے کی قیمت بڑھانے کا اعلان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔…

2 ہفتے
پاکستان فلور ملز کا آٹے کی قیمت بڑھانے کا اعلان

ٹڈی دل کا پنجاب اور سندھ کی تیار فصلوں پر شدید حملہ

ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر پنجاب اور سندھ کے بڑے علاقوں کی تیار فصلوں کو اپنا ٹارگٹ…

3 ہفتے
ٹڈی دل کا پنجاب اور سندھ کی تیار فصلوں پر شدید حملہ

تازہ ترین

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

9 گھنٹے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

10 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

تین پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

ساوتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے۔…

10 گھنٹے
تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

11 گھنٹے
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے