بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے لٹر مہنگا کر دیا

Tariq Tariq
394 Views 0 6 مہینے
ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے لٹر مہنگا کر دیا
Posted at 21 اگست-2019

کراچی۔ شہر قائد کے باسی ایک طرف قدرتی مسائل کا شکار ہیں تو دوسری جانب ان پر مہنگائی بم گرا کر زندگی مشکل بنا دی گئی ہے۔ موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومت کو اقتدار میں آئے ایک سال ہو چکا ہے مگر عوامی مسائل ہیں کہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ ب

جلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب عام ضروریات زندگی کی اشیاء بھی مہنگی ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ شہر قائد میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی من مانیاں بھی جاری ہیں۔ صوبائی حکومت کی مشاورت کے بغیر دودھ فی لٹر 16 روپے مہنگا کر دیا گیا۔

نئی قیمت 110 روپے فی لٹر کر دی گئی

اب دودھ کی نئی قیمت 110 روپے فی لٹر کر دی گئی۔ ڈیری فارمرز نے کئی ہفتوں سے سندھ حکومت سے دودھ کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کر رکھا تھا مگر شنوائی نہ ہونے پر خود ہی قیمتیں بڑھا دیں۔ سندھ حکومت نے دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے مقرر کر رکھی ہے۔

ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی دودھ کا سرکاری ریٹ مقرر کرنے والے کون ہوتے ہیں؟ پروڈکٹ ہماری ہے اور ریٹ بھی ہم ہی طے کریں گے۔ سردست کراچی انتظامیہ اور حکومت سندھ کا دودھ کی قیمتیں بڑھانے جانے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

2 دن
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

شہر قائد میں پلاسٹک انڈوں کی فروخت کا سیکنڈل

کراچی۔ سائیں سرکار کڑی تنقید کی وجہ سے اب جاگی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ اب کہیں کہیں سندھ…

4 مہینے

چاول کی فصل پر سپرے 4 افراد کی جان لے گیا

لودھراں کے نواحی علاقے عبداللہ پور میں 4 افراد چاولوں کی فصل کو کیڑے سے محفوظ رکھنے کے…

6 مہینے

قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

لاہور۔ عید قربانی کو تین سے بھی کم ہفتے رہ گئے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ عید قربان کی…

7 مہینے
قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

15 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

16 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

44 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے