بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-November-2019

وزیراعظم کی ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں

Tariq Tariq
385 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم کو ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں
Posted at 9 جولائی-2019

اسلام آباد۔ بشکیک میں شنگھائی اکنامک فورم کے دوران وزیراعظم کی روسی صدر پوٹن کے ساتھ قربتوں کو میڈیا میں نمایاں طور پر کوریج ملی۔ پھر روسی صدر پوٹن کی جانب سے روس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایسٹرن اکنامک فورم میں دورہ روس کی دعوت کی خبریں منظرعام پر آئیں۔

Courtesy twitter

پاکستان اور روس کے درمیان اعلٰی سطح کے رابطے ہیں

اب دفتر خارجہ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو روس کے دورے کی دعوت دینے کی تردید کر دی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں وضاحت کی کہ وزیراعظم کی روس میں ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی خبریں محض افواہیں ہیں۔

انہوں نے تصدیق کی کہ پاکستان اور روس کے درمیان اعلٰی ترین سطح کے رابطے ہیں مگر اس سلسلے میں کوئی بھی اعلان مناسب وقت پر باضابطہ طور پر کیا جائیگا۔ واضح رہے ہفتے کے دن یہ خبر منظرعام پر آئی کہ روسی صدر پوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کیلئے دورہ روس کی دعوت دی ہے اور وزیراعظم نے دورہ روس کی دعوت قبول کر لی ہے۔

ایسٹرن اکنامک فورم چار تا چھ ستمبر کو روسی شہر ولادی ووستوک میں ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

1 گھنٹہ

عمران خان اپنے اور میرے خاندان کے کردار کا مقابلہ کرا لیں۔…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ان پر کردار کشی…

2 گھنٹے

وائی فائی چرانے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم کراچی…

کراچی میں وائی فائی کا پاسورڈ (کوڈ) چرانے پر باپ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا…

3 گھنٹے

نواز، شہباز شریف کے بغیر ن لیگ کون چلائے گا

سابق وزیراعظم نواز شریف اور بھائی شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے اور ان کی جگہ پارٹی کی…

5 گھنٹے

تازہ ترین

سیاسی اثرورسوخ ختم، پی آئی اے کا خسارا آدھا ہو کر ڈیڑھ…

قومی ائر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے) کا ماہوار خسارا کم ہو کر ڈیڑھ ارب…

30 منٹ

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

1 گھنٹہ

عمران خان نے بزرگ اور خواتین قیدیوں کی فہرست مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان بھر کی جیلوں میں قید بچے، بزرگ، خواتین اور…

2 گھنٹے

عمران خان کے ایک ہفتے میں 3 اہم ممالک کے دورے

وزیراعظم آئندہ ماہ دسمبر میں تین ممالک کے دورے کریں گے۔ ان میں بحرین، سوئٹرز لینڈ اور ملائیشا…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے