بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

355 Views 0 3 مہینے
وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے
Posted at 21 مئی-2019

گھوٹکی۔ پی ٹی آئی کے گھوٹکی سے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وہ 2002ء سے 2004ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلٰی رہے۔ انہیں سندھ کی سیاست میں اہم مقام حاصل تھا۔

Courtesy Daily Times

الیکشن 2018ء میں آزاد حیثیت سے کامیاب ہونے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی

پی پی حکومت کیخلاف سندھ میں تبدیلی کی آوازیں اٹھیں تو گھوٹکی ہی سیاست کا محور و مرکز قرار دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی گھوٹکی جا کر جلسہ کیا تھا۔ پی پی نے بھی گھوٹکی میں ہی جلسہ کر کے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

گھوٹکی سے سردار علی محمد مہر کے خاندانی ذرائع نے ان کے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کی تصدیق کی۔ گزشتہ سال منعقدہ الیکشن 2018ء میں این اے 205 سے آزاد حیثیت سے کامیاب ہونے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

ان کے انتقال پر وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے ان کی فیملی سے اظہار افسوس کیا اوراسے پی ٹی آئی حکومت کیلئے دھچکا قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

ہزاروں افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ…

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک خطرناک مرض ہے۔ ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پیدا ہونیوالی اس بیماری نے چند…

31 منٹ
چار ہزار افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ گئے

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے