بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

عرس بابا فرید پر پولیس گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا

Tariq Tariq
182 Views 0 2 مہینے
عرس بابا فرید پر پولیس گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا
SOCIAL MEDIA
Posted at 9 ستمبر-2019

پاک پتن۔ بابا فرید مسعود شکر گنج کے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد ہر سال ان کے عرس کی تین روزہ تقریبات میں شرکت کیلئے پاک پتن آتی ہے۔ اس مرتبہ بھی پاک پتن میں عرس بابا فرید پر ناقص انتظامات کے سبب زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آج پھر ناقص انتظامات کے سبب پولیس گردی کے دوران زائرین پر لاٹھی چارج شروع کر دیا گیا۔

Courtesy Social Media

بہشتی دروازے سے گزرنے پر بھگڈر مچ گئی

اس واقعہ میں متعدد افراد زخمی اور ایک شخص دم گٹھنے سے زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بہشتی دروازے سے گزرنے پر بھگڈر مچ گئی۔ پولیس نے انتظامات درست کرنے کے بجائے زائرین پر بدترین لاٹھی چارج شروع کر دیا۔ اس دوران دور دراز سے آئے کئی زائرین زخمی ہو گئے۔

زائرین پر پولیس تشدد کی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس ڈیوٹی چھوڑ کر سیکیورٹی گاڑیوں میں عزیز و اقارب کو بہشتی دروازے سے گزارنے میں مصروف رہی۔ زائرین پر پولیس تشدد کی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی۔ اس فوٹیج میں شریک ایک شخص کا پولیس تشدد اور بھگڈر کے سبب دم گھٹ گیا اور وہ گر کر بیہوس ہو گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی دربار بابا فرید میں طاقت کے نشے میں دھت ایس ایچ او نے ایک بزرگ کو لائن سے نکال کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او پاک پتن نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ توقع کی جا رہی تھی کہ آج بہتر انتظامات دیکھنے میں آئیں گے مگر آج پھر تشدد کا ایک اور واقعہ منظرعام پر آ گیا۔ مذہبی اور عوامی حلقوں نے دربار بابا فرید پر پولیس گردی کا سلسلہ نہ تھمنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت کرتارپور معاہدے پر دستخط ہو گئے

”بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے“ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرتاپور منصوبے پر دستخط کا…

3 ہفتے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

3 ہفتے

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

3 ہفتے
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

داتا گنج بخشؒ کے 976ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جوبن پر…

لاہور۔ عظیم صوفی بزرگ و امام الاولیا الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کا…

3 ہفتے

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

9 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے