بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزعیسٰی کو نیا نوٹس کیوں بھیجا

134 Views 0 1 مہینہ
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائز عیسٰی قاضی کو نیا نوٹس کیوں بھیجا
Posted at 19 جولائی-2019

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارت مملکت عارف علوی کی جانب سے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوائے جانے پر وکلاء برادری سخت احتجاج کر رہی ہے۔ اس اقدام کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے صدر مملکت کو دو خط لکھ کر ریفرنس کے حوالے سے تفصیل مانگی تھی۔

Courtesy Twitter

قاضی فائزعیسٰی کودو شوکاز نوٹس مل چکے ہیں

اب سپریم جوڈیشل کونسل نے صدر عارف علوی کو خط لکھنے پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو ایک اور شوکاز نوٹس بھجوا دیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ قاضی فائز عیسٰی کو اب تک دو شوکاز نوٹس مل چکے ہیں۔ شوکاز نوٹس میں ان سے صدر کو خطوط لکھنے پر چودہ دن میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔

وکلاء اس فیصلے کیخلاف سخت احتجاج کر رہے ہیں

لاہور کے ایک وکیل نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے صدر ممللکت کو خطوط لکھنے اور انہیں میڈیا پر جاری کرنے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے درخواست دائر کی۔

واضح رہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس بھجوائے جانے پر ملک بھر کی وکلاء برادری سراپا احتجاج ہے۔ وہ اس فیصلے کیخلاف سخت احتجاج کر رہے ہیں۔ اس کیس میں بار دو گروپوں میں تقسیم ہے۔ ایک گروپ ان کے حق میں اور دوسرا مخالف ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے عدالت کے ذریعے بحریہ ٹاؤن سے رقم ادائیگی کیس کے پیسے مانگ لئے۔…

1 دن
ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا کرے۔ سپریم کورٹ

نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی…

اسلام آباد۔ ایک طرف نیب کے پر کاٹ کر اختیارات محدود کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو…

2 دن
نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے