بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

paktv Avatar
38 Views 0 3 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک
GEO
Posted at 23 مئی-2020

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق عیدالفطر کا چاند بلوچستان میں نظر آ گیا ہے۔ کل عیدالفطر ہو گی۔ مفتی منیب کے مطابق رویت ہلال کے چاند کی صوبائی رویت ہلال کمیٹی نے تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی رویت ہلال کمیٹی ایک سے زائد ممبران نے اس کی تصدیق کی۔

راولپنڈی سے بھی ایک شہادت موصول ہوئی

ان کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی سے بھی ایک شہادت موصول ہوئی لیکن تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے اسے مستند نہ مانا گیا۔ واضح رہے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے عید کا چاند نظر آنے کے حوالے سے تاخیر پر پورے ملک کی نظریں رویت ہلال کمیٹی پر لگ گئی تھیں۔

قبل ازیں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی جانب سے کل عید ہونیکے موقف پر وفاقی کابینہ دو حصوں میں بٹ گئی تھی۔ فواد چودھری کی حمایت میں وفاقی کابینہ کے دو ارکان علی زیدی اور شہباز گل کھل کر سامنے آ گئے تھے۔

اس کے برعکس وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ جو بھی فیصلے کرے گی وہ ہی مانا جائے گا۔عیدالفطر کا چاند نظر آنے پر ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی اپنے ناظرین کو پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہے اور توقع کرتا ہے کہ اللہ رب العزت قوم کو کرونا اور تمام مشکلات سے نکالے۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

4 گھنٹے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

18 گھنٹے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

3 دن
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان…

3 دن
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تیاریاں

تازہ ترین

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

4 گھنٹے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

3 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

2 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

1 گھنٹہ
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے