بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-May-2020

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تیاریاں

paktv Avatar
33 Views 0 4 دن
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تیاریاں
GEO
Posted at 23 مئی-2020

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ایک گھنٹے کے بعد شروع ہو گا۔

فواد چودھری کا پھر دعویٰ مغرب کے وقت چاند دوربین سے واضح طور پر دیکھا جا سکے گا

اس کے ساتھ ساتھ دیگر صوبوں میں بھی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہو رہے ہیں۔ ان سے شہادتیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی جو چاند کی رویت کا حتمی اعلان کریں گی۔

ادھر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پھر دعویٰ کر دیا ہے کہ آج مغرب کے وقت چاند دوربین سے واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ دوسری جانب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ملائیشیا اور قطر میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا۔

ان ممالک میں عیدالفطر اتوار 24 مئی کو ہو گی۔ واضح رہے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ہی قابل قبول ہو گا۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

21 گھنٹے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

2 دن
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

4 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

4 دن
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

3 گھنٹے
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

بھارت میں کورونا وارس کے پھیلاو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈاون کے باعث بھی کیسز اور…

2 گھنٹے
امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

متنازع علاقے میں آنے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت…

چینی فوج نے متنازع علاقے میں داخل ہونے پر بھارتی اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی۔ بھارت نے چین…

2 گھنٹے
متنازع علاقے میں آنے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی

اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر…

پاکستان کی معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی موبائل کیمرے سے بنائی گئی…

51 منٹ
اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے