بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

شٹر ڈاؤن ہڑتال پرمریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

166 Views 0 1 مہینہ
شٹر ڈاؤن ہڑتال پر مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو آئینہ دکھا دیا
Posted at 13 جولائی-2019

لاہور۔ آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے حکومتی معاشی اور ٹیکس پالیسیوں کیخلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ کہاں ہو؟

Courtesy Dunya


دیکھو 1977ء کے بعد پہلی دفعہ آج پورا پاکستان بند

دیکھو 1977ء کے بعد پہلی دفعہ آج پورا پاکستان بند ہے۔ ذرا بنی گالہ سے نکل کر دیکھو۔ پشاور سے کراچی تک کارخانے بند، فیکٹریاں، بازار بند، دکانیں بند، میڈیا بند، زبانیں بند، یہ ہے خلق خدا کی آواز یہ ہے نقارہ خدا۔ گو سلیکٹڈ گو! گو سازشی گو!۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

1 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے