بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

شاہد خاقان عباسی کو نیب حاضری کیلئے کتنا وقت درکار ہے؟

Tariq Tariq
316 Views 0 5 مہینے
شاہد خاقان عباسی کو نیب حاضری کیلئے کتنا وقت درکار ہے؟
Posted at 18 جولائی-2019

راولپنڈی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیب کے رڈار پر آ چکے ہیں۔ انہیں ایل این جی سکینڈل میں آج نیب کا پہلی مرتبہ بلاوا آیا تھا جس پر سابق وزیراعظم نے آج نیب میں پیشی سے معذرت کر لی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے نیب کو لکھے گئے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ پیشی کیلئے تیار ہوں مگر مناسب وقت دیا جائیگا۔

Courtesy Dunya

صرف ایک دن کے نوٹس پر پیشی ممکن نہیں ہے

مجھے نیب حاضری کیلئے کم از کم تین دن درکار ہیں۔ نیب آفس کی طرف سے انہیں خط گزشتہ روز وصول ہوا۔ صرف ایک دن کے نوٹس پر پیشی ممکن نہیں ہے۔ واضح رہے نیب پنڈی نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات میں انہیں آج طلب کر رکھا تھا۔

قومی خزانہ کو اربوں کا نقصان پہنچانے کا الزام

ان پر ایل این جی ٹرمینل کے غیر قانونی ٹھیکے میں قومی خزانہ کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ انکوائری کے دوران شاہد خاقان تین مرتبہ نیب ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔ واضح رہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی ایل این جی کیس میں شاہد حاقان عباسی کیخلاف کیس سپریم کورٹ میں لیکر گئے تھے مگر عدالت عظمٰی نے انہیں مناسب فورم پر جانے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی تھی۔

متعلقہ خبریں

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی

موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کےلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کے…

1 دن

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

1 دن
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

3 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

4 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

4 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

5 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے