بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

Tariq Tariq
314 Views 0 3 مہینے
شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا
Posted at 17 اگست-2019

لاہور۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ ملک کیلئے شہادتوں کی تاریخ رقم کرنیوالی پاک آرمی کو ہمیشہ اپنے بہادر سپوتوں پر فخر اور ناز رہے گا جنہوں نے دفاع وطن کیلئے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ تازہ شہادت مظفر آباد میں شہید ہونیوالے لانس نائیک تیمور اسلم کی ہے۔

والٹن قبرستان پاک آرمی زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

ان کے جسد خاکی کو سبز ہلالی پرچم میں لپیٹ کر آج نماز جنازہ والٹن روڈ کی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ ا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شہید تیمور اسلم کی نماز جنازہ صوبائی وزیر اوقاف پیر سعید الحسن نے پڑھائی جس میں شہید کے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور پاک آرمی کے افسران اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہید تیمور اسلم کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹے کی ارض پاک کیلئے جام شہادت سے ان کا سر فخر سے مزید بلند ہو گیا ہے۔ اس موقع پر کئی جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ والٹن قبرستان پاک آرمی زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت کرتارپور معاہدے پر دستخط ہو گئے

”بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے“ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرتاپور منصوبے پر دستخط کا…

3 ہفتے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

3 ہفتے

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

3 ہفتے
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

داتا گنج بخشؒ کے 976ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جوبن پر…

لاہور۔ عظیم صوفی بزرگ و امام الاولیا الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کا…

3 ہفتے

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

9 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

10 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

11 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے