بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

شبرزیدی نے 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کو لازمی قرار دے دیا

Tariq Avatar
337 Views 0 3 مہینے
شبر زیدی کی تمام بنکوں کو اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز سے بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرنے کی درخواست
Posted at 20 جولائی-2019

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد وفاقی حکومت کو اپنی معاشی ٹیم میں تبدیلیاں لانا پڑیں۔ اس تبدیلی کے نتیجے میں شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر بنے۔ وزیراعظم عمران خان نے انہیں 55 سو ارب روپے سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ٹاسک سونپا ہے۔ وہ اس ٹارگٹ کو ہر صورت میں پورا کرنے کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔

تاجروں کی جانب سے بھی وفاقی بجٹ پر تحفظات سامنے آ چکے ہیں۔ تاجروں کا مطالبہ ہے کہ وہ فکس ٹیکس دینے کیلئے تیار ہیں مگر شناختی کارڈ کی شرط ختم کی جائے۔ وزیراعظم نے دورہ کراچی کے دوران تاجروں برادری پر واضح کر دیا کہ شناختی کارڈ کی شرط ختم نہیں ہو گی۔ اب چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بھی دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ 50 ہزار سے زائد کی خریداری کرنیوالے کو شناختی کارڈ لازمی دینا ہو گا۔

Courtesy Geo Tv

پاکستان میں اصل آمدن پر ٹیکس نہیں لیا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ میں کہیں نہیں جا رہا اپنے عہدے پر برقرار ہوں۔ ٹیکس کا پورا نظام بدل رہے ہیں۔ اشیاء کے بجائے آمدن پر ٹیکسز جمع کر کے دکھائیں گے۔ پاکستان کی 75 فیصد اکانومی غیر دستاویزی تھی جسے دستاویزی بنانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات کسی المیے سے کم نہیں کہ پاکستان میں اصل آمدن پر ٹیکس نہیں لیا گیا۔

امیروں سے ٹیکس لینے پر سب متفق ہیں

ملک کو ہنڈی مافیا نے سخت نقصان پہنچایا۔ ملکی صنعتوں کو ختم کر کے تجارت کو فروغ دیا گیا۔ امیروں سے ٹیکس لینے پر سب متفق ہیں۔ ٹیکس آمدن بڑھانے جیسے مشکل کام کی ذمہ داری لی ہے انشاء اللہ ٹارگٹ پورا کر کے دکھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ جس سے بھی پوچھو پیسہ کہاں سے آیا تو سب کا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ انعام نکلا یا تحائف ملے ہیں۔

بڑی کمپنیاں سالانہ 25 فیصد تک منافع کماتی ہیں

شبر زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑی کمپنیاں سالانہ 25 فیصد تک منافع کماتی ہے۔ وزیر اعظم بھی شناختی کارڈ کی شرط پر عمل درآمد کے حامی ہیں مگر ٹیکس فری ماحول کے عادی لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ شناختی کارڈ کی شرط لاگو کی تو پورا ملک مخالف ہو گیا۔ اس شرط کیخلاف ہڑتال اور مزاحمت اری ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ مختلف شعبوں کے 15 وفود سے ملاقات کر رہا ہوں۔

جو کمپنیاں شوگوارے جمع نہیں کرائیں گی متروک ہو جائیں گی

پھر کہہ رہا ہوں کہ جو کمپنیاں شوگوارے جمع نہیں کرائیں گی متروک ہو جائیں گی۔ ٹیکس نادہندہ کمپنیوں کو ختم کرنے میں ایس ای سی پی مدد کرے گا۔ ویلتھ ٹیکس ہر صورت میں نافذ ہو گا۔ یہ ٹیکس دینا پڑے گا۔ پاکستانیوں کو اب ٹیکس کچر اپنانا ہو گا۔ مسائل ضرور آئے ہیں مگر انہیں حل کر لیں گے۔ لاہور میں دکانوں کی یومیہ کمائی ایک لاکھ سے زائد ہے مگر ٹیکس دینے کیلئے کوئی تیار نہیں۔

متعلقہ خبریں

مولانا کو روکا گیا تو حکومت کے اپنے تمام راستے بند ہو…

دھرنا سیاست کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ بلند بانگ دعوؤں سے شادی…

5 گھنٹے

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کو نظربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ باخبر حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی…

5 گھنٹے

فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد۔ مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کی خبروں پر پی…

21 گھنٹے

فضل الرحمان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو…

اسلام آباد۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنا سیاست نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا رکھی…

23 گھنٹے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

15 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

42 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے