بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

صوابی کنڈل ڈیم میں کشتی کے افسوس ناک حادثے میں تین بہنیں جاں بحق

281 Views 0 3 مہینے
صوابی کنڈل ڈیم میں کشتی کے افسوس ناک حادثے میں تین بہنیں جاں بحق
Posted at 7 جون-2019

صوابی۔ صوابی کنڈل ڈیم میں کشتی کے افسوس ناک حادثے میں تین بہنیں ڈوب کر جاں بحق جبکہ 35 سیاحوں کو زندہ نکال لیا گیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے تین بہنوں منزیٰ، اقصٰی اورتقویٰ کی لاشوں کو نکال لیاہے۔

Couresty Express Tv

تین بہنوں منزیٰ، اقصٰی اورتقویٰ کی لاشوں کو نکال لیاہے

ایک لڑکی کی نعش کو رات جبکہ دو کی نعشوں کو صبح نکال گیا جنہیں ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ تینوں لڑکیوں کی نعشیں دیکھ کر ان کے والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے۔ پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی۔ اس افسوس ناک حادثے پر ہر آنکھ اشکبار دکھائی دیتی تھی۔

آپریشن میں ریسکیو 1122 اور مقامی نوجوانوں نے حصہ لیا۔ ان اہلکاروں نے کل بھی 7 سیاحوں کو بحفاظت نکالا تھا۔ واضح رہے صوابی کنڈل ڈیم میں ہونیوالے افسوس ناک واقعہ میں سیاحوں کی بڑی تعداد سیر وتفریح کیلئے آئی ہوئی تھی۔ حادثے کی وجہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد کا بیٹھانا بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ…

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ یہ پنجاب پولیس کا سلوگن ہے مگر اسکی اصلی روح…

20 گھنٹے
بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

3 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

میٹروبس کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور۔ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو خوشخبری سنائی کہ اب دودھ اور شہد کی…

4 دن

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

1 ہفتہ
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے