بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

سرجانی ٹاؤن میں پانی کا گڑھا پانچ بچوں کی جاں لے گیا

paktv Avatar
64 Views 0 1 مہینہ
سرجانی ٹاؤن کا پانی کا گڑھا پانچ بچوں کی جاں لے گیا
GEO
Posted at 26 اپریل-2020

شہر قائد میں ایک طرف کرونا کی وجہ سے موت کا رقص جاری ہے تو دوسری جانب سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے دو کمسن بھائیوں سمیت پانچ بچے جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں پیش آیا۔

پانچوں بچوں کی نعشیں قانونی کارروائی کیلئے عباسی ہسپتال منتقل

سرجانی ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ بچے جونہی جمع ہونیوالے پانی میں نہانے کیلئے اترے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ پانچوں بچوں کی نعشیں قانونی کارروائی کیلئے عباسی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونیوالوں میں دو بھائی 9 سالہ رشید احمد اور 13 سالہ مقصود احمد شامل تھے۔

دیگر تین بچوں میں 14 سالہ زبیر، 13 سالہ ارمان طاہر اور 11 سالہ عبد اللہ شامل تھے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ اصل صورتحال ان میں سے بچ جانیوالے ایک بچے کے بیان سے سامنے آئی۔ پانچ بچوں کی نعشیں جونہی ان کے گھروں کو پہنچیں تو پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

1 ہفتہ
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

1 ہفتہ
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

1 ہفتہ
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

1 ہفتہ
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

20 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے