بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

سماجی فاصلہ رکھ کر نماز تراویح کی تیاریاں

paktv Avatar
133 Views 0 2 مہینے
سماجی فاصلہ رکھ کر نماز تراویح کی تیاریاں
Dawn
Posted at 24 اپریل-2020

علماء کرام کی جانب سے مساجد میں جمعہ، باجماعت نمازیں اور تراویحکا اعلان کیا گیا تھا۔ بعد ازاں صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے تمام علماء کرام کے ساتھ میٹنگ میں مساجد میں تروایح اور نمازوں کیلئے 20 نکات پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں انہیں مساجد میں نماز اور تراویح کی اجازت دی گئی ہے۔

تمام مساجد میں نمازیوں کیلئے بچھے قالین ہٹا دئیے

آج ملک بھر میں مساجد میں سماجی فاصلہ برقرار رکھ کر نماز تراویح کی تیاریاں کی جا رہی ہے۔ البتہ سندھ حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز اور تراویح کی اجازت نہیں دی گئی۔ عوام سے گھروں پر نماز اور تراویح پڑھنے کا کہا گیا ہے۔

Courtesy Facebook

تمام مساجد میں نمازیوں کیلئے بچھے قالین ہٹا دئیے گئے۔ صفوں میں نمازیوں کے درمیان فاصلے کیلئے نشانات لگا دئیے گئے۔ مساجد کے اندر اور باہر 20 نکاتی ایس او پیز کے نکات آویزاں کر دئیے گئے۔ ہدایت نامے میں نمازیوں سے حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کی اپیل کی گئی ہے۔

تمام مساجد میں نمازیوں کے ہاتھ دھونے کیلئے صابن کا بھی انتظام ہے۔ ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہو گا اور آج سے تمام مساجد میں نماز تراویح کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے علماء کرام کی جانب سے بوڑھے اور بیمار افراد کو گھر پر نماز اور عبادت کرنے کا کہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

2 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

2 ہفتے
لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

1 مہینہ
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

1 مہینہ
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

2 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

47 منٹ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے