بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی

Tariq Tariq
620 Views 0 4 مہینے
قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں آ گئی
Posted at 22 جولائی-2019

لاہور۔ عید قربانی کو تین سے بھی کم ہفتے رہ گئے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ عید قربان کی تیاریاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ مارکیٹ میں منفرد اور بڑے جانوروں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ بڑے اور مہنگے جانوروں کی خاطر تواضع بھی اضافے دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Courtesy Dunya

دونوں کی پرورش سگیاں پل کے فارم ہاؤس میں ہوئی

لاہور کی مارکیٹ میں دو منفرد اور انوکھے جانور آئے ہیں۔ ان میں 55 من کا شیرو اور 42 من وزنی بھورا بھی شامل ہے۔ بیلوں کی یہ جوڑی دیکھنے والا دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے۔ ان دونوں کی پرورش سگیاں پل کے قریبی فارم ہاؤس میں ہوئی۔ پانچ سالہ شیرو کا رنگ سفید، کالا اور بھاری بھر کم وجود رکھتا ہے۔

دودھ مکھن سے اسے پالا گیا ہے۔ بھورا بھی قدوقامت میں کم نہیں ہے۔ شاہانہ اندا میں چلتا ہے اور شیر کی طرح دھاڑتا ہے۔ بیلوں کی جوڑی کو جب بیوپاری کھلی جگہ لاتے ہیں تو دیکھنے کیلئے ایک بڑا مجمع اکٹھا ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں ڈیڑھ کروڈ افراد یرقان سے متاثرہ ہیں، رپورٹ

پاکستان نے دنیا میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا ہے مگر بیماریوں کی دنیا میں۔ ہیپاٹائٹس مریضوں کی…

4 دن

عدالت نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ ڈاکٹرز کی…

2 ہفتے

ہڑتالی ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کیوں نہیں کیئے گئے۔ عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال پر سخت ریمارکس دیتے کہا کہ آج ہی ان…

2 ہفتے

سرکاری ڈاکٹرز نے نواز شریف کے بیرون ملک ٹیسٹ لازمی قرار دے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سرکاری میڈٖیکل پینل کے سربراہ…

2 ہفتے

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے