بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

قائد نوازشریف اور لیگی رہنماؤں کی رہائی کیلئے مریم نواز فیصل آباد آ رہی ہے

Tariq Tariq
490 Views 0 6 مہینے
قائد نوازشریف اور لیگی رہنماؤں کی رہائی کیلئے مریم نواز فیصل آباد آ رہی ہے
Posted at 21 جولائی-2019

لاہور۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج فیصل آباد رہی ہے جس پر انتظامیہ نے دو روز میں طوفان برپا کر رکھا ہے۔ پولیس فیصل آباد کے لوگوں کو خوفزدہ کر رہی ہے۔ فیصل آباد کے عوام اپنے محبوب قائد کی بیٹی کا دیدار کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔ کل سے پولیس کارکنوں کی چادر اور چار دیواری کی پامالی کر رہی ہے۔ انتظامیہ نے ن لیگ کے کارکنوں کے گھروں میں سیڑھیاں لگا کر انہیں ہراساں کیا۔

Courtesy Dawn

پرامن رہ کر قائد کی بیٹی کا تاریخی استقبال کریں گے

حکومتی منفی ہتھکنڈوں کے باوجود ایک بار پھر لوگ ثابت کر دیں گے کہ فیصل آباد مسلم لیگ کا گڑھ ہے۔ جلسہ گاہ سے ملحقہ پارک میں پانی چھوڑا گیا اور ورکرز کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔ ہم پرامن رہ کر اپنی قائد کی بیٹی کا تاریخی استقبال کریں گے۔ قبل ازیں مریم نواز کی فیصل آباد ریلی سے اظہار یک جہتی کیلئے لیگی کارکن جاتی امراء پہنچے۔

روانگی سے قبل شہباز شریف سے طویل ملاقات

اس موقع پر کارکنوں نے نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نعرے بازی کی۔ مریم نواز چند گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ فیصل آباد روانہ ہوئی۔ مریم نواز کی فیصل آباد ریلی کیلئے روانگی سے قبل شہباز شریف سے جاتی امراء میں طویل ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان احتجاجی ریلی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔لیگی اعلٰی قیادت کی گرفتاریوں کے بعد تحریک ناگزیر ہونے پر اتفاق۔

اداروں کو غیر ضروری طور پر فریق نہ بنایا جائے

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا احتجاجی تحریک میں مہنگائی کو بنیادی ایشو رکھنے کا مشورہ۔ اداروں کو غیر ضروری طور پر فریق نہ بنایا جائے۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ رانا ثناء اور شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد تحریک میں شدت ضروری ہے۔ شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان ملاقات دو گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔

مریم نواز موٹر وے پر رکاوٹوں کی وجہ سے جی ٹی روڈ سے فیصل آباد کیلئے روانہ ہوئیں۔ مریم نواز نے نوازشریف کو آزاد کرو کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ یہ شرٹ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر بھی پہنی تھی۔ مریم نواز کے ساتھ درجنوں گاڑیوں کا قافلہ بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

ایم کیو ایم کو منانے کی دوسری حکومتی کوشش بھی ناکام

تحریک انصاف کی ایم کیو یم کو منانے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے خالد مقبول…

4 گھنٹے

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

3 گھنٹے

فواد چوہدری کی طرح اپنے گندے کپڑے سب کے سامنے نہیں دھو…

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ عوام کے لئے مزید مشکل…

49 منٹ
قانون سازی میں ن لیگ ہاتھ جوڑ کر ووٹ دیں گے، شیخ رشید

نئے پاکستان میں عوام لنگر خانوں سے روٹی کھائیں۔ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران پر تشویش کا اظہار…

48 منٹ

تازہ ترین

ایم کیو ایم کو منانے کی دوسری حکومتی کوشش بھی ناکام

تحریک انصاف کی ایم کیو یم کو منانے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے خالد مقبول…

4 گھنٹے

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

4 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

3 گھنٹے

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے