بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-December-2019

پنجاب کو وفاق سے این ایف سی کی مد میں 1605 ارب ملیں گے

Tariq Tariq
465 Views 0 6 مہینے
پنجاب کو وفاق سے این ایف سی کی مد میں 1605 ارب ملیں گے
Posted at 15 جون-2019

لاہور۔ صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال میں پنجاب کو وفاق سے این ایف سی کی مد میں 1605 ارب ملیں گے۔ تعلیم کا بجٹ سات فیصد اضافے کے بعد 392 ارب 90 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ صحت کے شعبے کا بجٹ 308 ارب 50 کروڑ روپے کرنے کی تجویز ہے۔ زرعی شعبے کیلئے 24 فیصد اضافے سے 113 ارب 60 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

عوامی تحفظ اور امن و امان پر 181 ارب 60 کروڑ رکھنے کی تجویز ہے۔ صوبائی بجٹ میں تنخواہوں کی مد میں 337 ارب 60 کروڑ جبکہ پنشن کی مد میں 245 ارب مختص کئے گئے ہیں۔ صوبائی مالیاتی کمیشن کے تحت اضلاع کو 437 ارب دئیے جائیں گے۔

Courtesy Dunya

ٹیکس اور نان ٹیکس آمدنی 388 ارب 40 کروڑ کی توقع

ٹیکس اور نان ٹیکس آمدنی 388 ارب 40 کروڑ کی توقع ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی 166 ارب 60 کروڑ جبکہ بورڈ آف ریونیو 81 ارب 20 کروڑ اکٹھے کرے گا۔ ”احساس پروگرام“ کے تحت صوبے بھر میں شیلٹر ہوم اور پناہ گاہوں کا قیام جاری رہے گا۔ غریب بیواؤں اور یتیموں کی مالی امداد کیلئے دو ارب سے پنجاب سرپرست پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بے روزگار نوجوانوں کیلئے 12 ارب بلاسود قرضے

بجٹ میں بے روزگار نوجوانوں کیلئے 12 ارب روپے بلاسود قرضے دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ کسانوں کو سبسڈی ایگری سمارٹ کارڈ جاری ہوں گے۔ آب پاک اتھارٹی کیلئے آٹھ ارب جبکہ پنجاب بھر میں ہسپتالوں کی تعمیر نو کیلئے ساڑھے تین ارب رکھے گئے ہیں۔ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو مفت ادویات کیلئے ڈیڑھ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

پنجاب میں 64 کالجز کی تکمیل کیلئے 2 ارب 10 کروڑ رکھے گئے ہیں۔ مفت درسی کتب کی فراہمی کیلئے 2 ارب 84 کروڑ رکھے گئے ہیں۔ سرسبز پاکستان پروگرام کیلئے پانچ کروڑ 20 لاکھ رکھے گئے ہیں۔ معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ سماجی اور عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے پنجاب کا بجٹ خاصا بہتر ہے۔

متعلقہ خبریں

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

2 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سوموار کو پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے

آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے لاہور میں پیر کو ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق…

16 گھنٹے
سوموار کو پرائیویٹ سکولز بند رہے گئے

مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب…

وفاقی وزارت مواصلات کی ایک سالہ رپورٹ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرا دی گئی۔ مراد سعید…

18 گھنٹے
مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب کا نقصان

تازہ ترین

حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایس ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ…

5 گھنٹے
حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

لاہور میں گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے پر گاڑی سوار نے موٹر سائیکل سوار کو شدید تشدد…

4 گھنٹے
موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

شیخوپورہ میں پولیس نے ایک ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے…

3 گھنٹے
ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے