بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

مریم کا قافلہ ٹول ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر روانگی پر وزیر مواصلات کا نوٹس

90 Views 0 2 ہفتے
مریم کا قافلہ ٹول ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر روانگی پر وزیر مواصلات کا نوٹس
Posted at 8 جولائی-2019

منڈی بہاؤ الدین۔ مریم نواز کا منڈی بہاؤ الدین جانے کیلئے لاہور سے قافلہ موٹر وے پر رکا تو ٹول ٹیکس کی ادائیگی کا تنازع کھڑا ہو گیا۔ گاڑیوں میں سوار درجنوں لیگی کارکن گاڑیوں سے اتر گئے اور نعرے بازی شروع کر دی۔ یوں مریم نواز کی قیادت میں 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ موٹر وے پر ٹول ٹیکس ادا کئے بغیر روانہ ہو گیا۔

Courtesy Samaa

مشتعل ہجوم کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی کوشش

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل ہجوم کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی کوشش کی گئی تاہم کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے انہیں جانے کی اجازت دے دی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو ٹول ٹیکس جرمانے سمیت ادا کرنا ہو گا۔

نئے پاکستان میں امیر اورغریب میں کوئی فرق نہیں

قافلے کے دیگر افراد کی شناخت کر کے انہیں بھی آج ٹول ٹیکس اور جرمانے کا بل بھیج دیا جائیگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قانون سخت کے برابر ہے۔ امیر غریب کے ساتھ کوئی سلوک روا نہیں رکھا جاتا۔ نئے پاکستان میں امیر اور غریب میں کوئی فرق نہیں۔ شریف خاندان کی بادشاہت ختم ہو چکی مگر مریم نواز خود کو شہزادی سمجھتی ہیں شاید اس لئے انہیں سمجھ نہیں آ رہی۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے