بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

نویں دسویں محرم کو موبائل فون بند رہے گے

paktv Avatar
586 Views 0 11 مہینے
courtesy twitter
Posted at 30 اگست-2019

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نویں اور دسویں محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکورٹی اداروں کو آگاہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام تر معاملات معمول پر رکھنے کے لئیے صوبے بھر میں نویں اور دسویں محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنا ہوگی۔ ہدایت نامہ کے مطابق دفعہ 144 بھی نافذ کی جائے گی جس کا مقصد موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنا ہے۔

محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن سیکورٹی اداروں کو بھیجوا دئیے ہیں۔ صوبے کے 26 اضلاع پاک فوج جب کہ آٹھ اضلاع میں رینجرز تعینات کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ لیسکو کی جانب نویں اور دسویں محرم کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر عید الضحیٰ کے موقع پر صرف…

6 دن
حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

1 ہفتہ
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

3 ہفتے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

2 مہینے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

2 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

1 گھنٹہ
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

44 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

2 منٹ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے