بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

Tariq Tariq
229 Views 0 3 مہینے
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب
Posted at 14 اگست-2019

لاہور۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہر سال یوم آزادی کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس مرتبہ بھی یوم آزادی کے حوالے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ ایم ڈی وسیم خان اور کرکٹ بورڈ کے دیگر عہدیداروں نے تقریب میں حصہ لیا۔

پہلی مرتبہ پاکستان کے ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا گیا اور کشمیریوں کے ساتھ تجدید عہد کیا گیا۔ تقریب میں بچوں نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر کشمیر کی آزادی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت کرتارپور معاہدے پر دستخط ہو گئے

”بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے“ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرتاپور منصوبے پر دستخط کا…

4 ہفتے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

1 مہینہ

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

1 مہینہ
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

داتا گنج بخشؒ کے 976ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جوبن پر…

لاہور۔ عظیم صوفی بزرگ و امام الاولیا الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کا…

1 مہینہ

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے