بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

مشیر خزانہ سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر حماد اظہر کو سونپ دیا گیا

85 Views 0 2 ہفتے
مشیر خزانہ سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر حماد اظہر کو سونپ دیا گیا
Posted at 9 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لیکر حفیظ شیخ کو سونپا تو تمام اختیارات مشیر خزانہ کے پاس آ گئے تھے۔ ان کے پاس وزارت ریونیو کا اضافی چارج بھی تھا۔

Courtesy Dunya

وفاقی بجٹ کے دوران دن رات کام کرنے کا صلہ مل گیا

اب وفاقی بجٹ میں زبردست کارکردگی حماد اظہر پر وزیراعظم عمران خان بڑے مہربان دئیے تھے۔ یوں انہیں وفاقی بجٹ کے دوران دن رات کام کرنے کا صلہ مل گیا ہے۔ کل وزیر مملکت حماد اظہر کو ترقی دیکر وفاقی وزیر ریونیو بنا دیا گیا ہے۔

یوں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے اختیارات میں کمی کر دی گئی ہے۔ اب وہ ریونیو ڈویژن کے انچارج وزیر نہیں رہے۔ اب ریونیو ڈویژن کا محکمہ کل صدر مملکت عارف علوی کے ہاتھوں حلف اٹھانے والے حماد اظہر کے پاس آ گیا ہے۔

وزارت ریونیو نے حفیظ شیخ کی ریونیو ڈویژن کے قلمدان سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے