بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-June-2020

منی لانڈرنگ کا نیا نظام بھی لا رہے ہیں

paktv Avatar
510 Views 0 12 مہینے
منی لانڈرنگ کا نیا نظام بھی لا رہے ہیں
Posted at 11 جون-2019

وفاقی وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کیلئے زراعت، خصوصی اکنامک زونز، صنعتی ترقی کا حصول، ریلوے کیلئے ایم ایل ون کے لئے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔ منی لانڈرنگ ایک لعنت ہے جس سے ملک کی بدنامی اور معاشی نقصان بھی ہوتا ہے۔

سٹیٹ بنک افراط زر کیلئے وسیع پالیسی بنائے گا

اس کو ختم کرنے کیلئے اینٹی منی لانڈرنگ کا نیا نظام بھی لا رہے ہیں۔ سٹیٹ بنک افراط زر کیلئے وسیع پالیسی بنائے گا۔ موبائل فون کے لائسنس سے ایک ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ اس دوران وفاقی بجٹ کے دوران اپوزیشن کے رہنماؤں نے ایوان میں حکومت کیخلاف نعرے بازی بھی کی۔ اپوزیشن نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر لکھا تھا کہ یہ بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے۔

مل گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی گو کے نعرے

وزیراعظم عمران خان کے خلاف نعرے بھی لگائے جس میں کہا گیا تھا کہ ”مگ گیا تیرا سو نیازی، گو نیازی گو“ کے نعرئے لگائے۔ اپوزیشن کا کہنا تھا کہ ہم اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں لہراتے رہے۔ اس دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہاتھ پائی بھی ہوئی۔ ن لیگ کے مرتضٰی عباسی اور تحریک انصاف کے شاہد خٹک الجھ پڑے۔ بجٹ پیش کئے جانے کے بعد قومی اسمبلی کے سپیکر نے اجلاس جمع تک کیلئے ملتوی کر دیا۔

متعلقہ خبریں

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

3 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو…

1 دن
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

6 دن
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے…

6 دن
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

تازہ ترین

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

3 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

3 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

2 گھنٹے

امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد پورے…

2 گھنٹے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے