بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

Tariq Tariq
369 Views 0 5 مہینے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے
Posted at 4 جولائی-2019

اسلام آباد۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی نے آہستہ آہستہ حکومتی معاملات پر گرفت مضبوط کرنا شروع کر دی ہے۔ اب آئندہ قومی و سیاسی معاملات پر مشاورت اور آئندہ ممکنہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کیلئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کور کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

Courtesy Twitter

کور کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے 21 رکنی کور کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 21 رکنی کور کمیٹی میں عبدالعلیم خان، ارشد داد، اسد عمر، بابر اعوان، فواد چودھری، غلام سرور، محمود خان، شاہ محمود قریشی، عاطف خان، محمد میاں سومرو، مراد سعید، نعیم الحق، پرویز خٹک، قاسم سوری،عثمان بزدار، سیف اللہ نیازی، یار محمد رند، شفقت محمود، شیریں مزاری، علی زیدی اور شبلی فراز شامل ہوں گے۔

اہم قومی، سیاسی اور تنظیمی معاملات پرغور کرے گی

واضح رہے کور کمیٹی پالیسی سازی کے علاوہ اہم قومی، سیاسی اور تنظیمی معاملات پر غور کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان کور کمیٹی کے سربراہ اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

2 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

7 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب…

وفاقی وزارت مواصلات کی ایک سالہ رپورٹ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرا دی گئی۔ مراد سعید…

1 دن
مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب کا نقصان

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

54 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

37 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

48 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

57 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے