بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اس بار عید پر لمبی چھٹیاں

138 Views 0 3 ہفتے
Posted at 31 جولائی-2019

وفاقی وزارت داخلہ نے عید الا ضحی پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ وزرات داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بڑی عید 12 اگست بروز پیر سے 15 اگست بروز جمعرات تک چھٹیاں ہو گی ۔

سرکار کی جانب سے تو عید کی چھٹیاں تو ہے ہی لیکن چھٹی کی خوشیوں کو دوبالا 10 اور 11 اگست نے کر دیا ہے کیونکہ ہفتہ اور اتوار کو تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوتے ہیں

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ 17 اگست بروز ہفتہ کو کوئئ چھٹی نہیں ہو گی اور اس دن کام معمول کے مطابق کیا جائے گا

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

6 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

9 گھنٹے
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

11 گھنٹے
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

وزیراعظم کے حلقے کے تمام طلبہ فیل

سرگودھا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل صحت اور تعلیم اپنا ویژن قرار دیا۔ شوکت…

1 دن
وزیراعظم کے حلقے کے تمام طلبہ فیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے