بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

paktv Avatar
28 Views 0 3 دن
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی
Express
Posted at 23 مئی-2020

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں 24 اپریل کو نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی۔ کرونا کی وجہ سے مساجد میں نمازیوں کو محدود کر دیا گیا ہے۔

تکبیرات لاوڈ سپیکر پر پڑھنے کی اجازت دی ہے

شاہ سلمان کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں مملکت کی مسجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی ہے اور عوام کو گھروں پر ہی نماز پڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت سعودیہ نے مساجد انتظامیہ کو عید کی تکبیرات لاوڈ سپیکر پر پڑھنے کی اجازت دی ہے۔

سعودی کنگ کی جانب سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ حرمین شریفین میں نماز عید کیلئے عام نمازیوں کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی، صرف حرمین شریفین کے عملے کے ارکان نماز ادا کر سکیں گے۔

یہ اقدام کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 379تک جا پہنچی ہے۔

متعلقہ خبریں

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

16 گھنٹے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

3 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان…

3 دن
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تیاریاں

فواد چودھری کا پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دھن کے بڑے پکے ہیں۔ گو…

5 دن
فواد چودھری کا پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے