بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

Iqra Khan Iqra Khan
77 Views 0 2 مہینے
حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ
UrduPoint, Daily Express
Posted at 9 جولائی-2020

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر عید الضحیٰ کے موقع پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق عیدا لضحیٰ 31 جولائی کو جمعہ کے روز ہونے کا امکان ہے اور صورتحال کے پیش نظر حکومت نے عوام کو غیر ضروری سفر سے روکنے کیلئے اضافی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق میں ہفتے اور اتوار کی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے لہٰذا عید جمعہ کے روز ہونے کی صورت میں سرکاری ملازمین کو صرف جمعہ کی ہی چھٹی دی جائے گی۔

ملک بھر میں عید کیلئے جمعہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہونے کا امکان ہے ۔حکومت کی جانب سے عیدلالضحیٰ کے موقع پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

2 مہینے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

2 مہینے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

3 مہینے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

3 مہینے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے