بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

فواد چودھری کا پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ

paktv Avatar
29 Views 0 1 ہفتہ
فواد چودھری کا پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ
Dunya
Posted at 21 مئی-2020

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دھن کے بڑے پکے ہیں۔ گو اب انکے اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان سیزفائر ہو چکا ہے مگر جونہی عیدالفطر کے چاند کی بات شروع ہوئی۔ فواد چودھری کی رگ ظرافت ایک مرتبہ پھر پھڑک اٹھی۔

موصوف کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی غیر قروری ہے۔پچھلے سال بھی فواد چودھری نے رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ 40 لاکھ روپے اخراجات کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیا تھا۔ اس کے متبادل کے طور پر فواد چودھری نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی ویب سائٹس پر مون ایپ متعارف کرائی تھی۔ پورے سال کے مون کا شیڈول دیکر رویت ہلال کمیٹی کو غیر ضروری قرار دیا۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق عید 24 مئی کو ہو گی

بہرحال فواد چودھری کے موقف کو وفاقی کابینہ کی جانب سے پذیرائی نہ ملنے پر معاملہ ٹھپ گیا تھا۔ اب فواد چودھری کی جانب سے ایک مرتبہ پھر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق عید 24 مئی کو ہو گی۔

اپنے دعوے میں فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس مرتبہ دنیا بھر میں عید الفطر 24 مئی کو ہو گی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں وزارت سائنس کی کمیٹی میں وفاقی وزیر غلام سرور اور نور الحق کو بھی دعوت دے دی۔

بہرحال فواد چودھری نے رویت ہلال کمیٹی میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک رکن کی شمولیت ضرور کروا لی ہے۔ واضح رہے پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اس اجلاس کی روشنی میں عیدالفطر کا حتمی اعلان کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

4 دن
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

5 دن
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

7 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

1 ہفتہ
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

45 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

1 گھنٹہ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے