بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-July-2020

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

Iqra Khan Iqra Khan
91 Views 0 1 مہینہ
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر
social media
Posted at 26 مئی-2020

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت میں عید کے تہوار نے لوگوں دوہری پریشانی میں مبتلا کر دیا۔

عید کے موقع پر سب کی دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر کے مستحق افراد کا خیال رکھیں اور ان کی مالی معاونت کر یں۔

عید سے دو روز قبل طیارہ حادثے نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ اس غم کے موقع پر ہمارا میڈیا ایک طرف تو عید سادگی سے منانے کا درس دے رہا ہے اور لوگوں کی مدد کرنے کی تلقین کر رہا ہے تو دوسری جانب ہماری نیوز اینکر عید کے تہوار پر ایسے بن سنور کر ٹی وی سکرین پر موجود تھیں جیسے انہیں عوام کی پریشانی سے کوئی سروکار ہی نہیں ہے۔

‏سادگی سے بھرپور عید۔۔یہ عید کے دن کی تصویریں ہیں۔کتنی سادگی سے منائی جا رہی ہے عید،⁦‪@geonews_urdu‬⁩ ⁦‪@gnnhdofficial‬⁩…

Posted by Musa Warriach on Monday, 25 May 2020

نیوز اینکرز کی تصاویر سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عید کتنی سادگی سے منائی گئی۔ لیکن یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ان چینلز میں کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔

عید سے پہلے جہاز تباہ ہونے سے پوری قوم پریشان ہے لیکن ہمارے میڈیا میں پتا نہیں کب پروفیشنلزم آئے گا۔

نیوز اینکرز کا عید پر بن سنور کر آنے کو عوام کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،ایک طرف تو عید سادگی سے منانے کا درس تو دوسری جانب نیوز اینکرز کا بن سنور کر ٹی وی پر آنا دوہرا معیار ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

1 ہفتہ
لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

1 مہینہ
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

1 مہینہ
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

1 مہینہ
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19 سکھ یاتری ہلاک

شیخوپورہ کے قریب فیصل آباد سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس کوسٹر سے ٹکرا گئی جس سے…

3 گھنٹے
کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19 سکھ یاتری ہلاک

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والےاحتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو…

2 گھنٹے
نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا

خاتون کو شادی کا کہہ کر زیادتی کرنے والا پولیس افسر معطل

اوکاڑہ کے علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے…

2 گھنٹے
خاتون کو شادی کا کہہ کر زیادتی کرنے والا پولیس افسر معطل

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےممبئی کے مقامی اسپتال میں…

49 منٹ
بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے