بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

عید الضحی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

paktv Avatar
483 Views 0 4 مہینے
Posted at 31 جولائی-2019

رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے نوید سنا دی۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست 2019ء بروز پیر ہو گی۔

کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2 اگست 2019 کو ہلال نظر آ جائے گا اور 3 اگست کو یکم ذوالحجہ ہو گی۔ نیاہلال یکم اگست جمعرات کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کر گیارہ منٹ پر پیدا ہوگا ۔ جمعۃ المبارک 2 اگست کی شام غروب آفتاب کے وقت ہلال کی عمر ملک بھر میں تقریباً 35 گھنٹے ہو چُکی ہو گی جبکہ غروبِ شمس اور غروبِ قمر کا درمیانی فرق جو کم از کم 40 منٹ ہونا چاہیے، وہ 75 منٹ سے بھی زائد ہو گا لہٰذا پاکستان میں جہاں جہاں بھی مطلع صاف ہوا، ہلال آسانی سے نظر آ جائے گا۔ اِس طرح عیدالاضحی پیر بارہ اگست کو ہو گی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عید کی تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 12 اگست سے 15 تک ملک بھر میں چھٹیاں ہو گی مگر حکومت کے جانب 17 اگست یعنی بروز ہفتہ سرکاری دفاتر کھلے ہو گے۔

متعلقہ خبریں

کانووکیشن میں 25 میڈلز حاصل کرنے والی طالبہ

فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں ایک طالبہ ڈاکٹر فائزہ نے کانووکیشن میں 25 میڈلز حاصل کر لئے ہیں۔…

3 دن
کانووکیشن میں 25 میڈلز حاصل کرنے والی طالبہ

لاہور واہگہ شٹل سروس 33 سال بعد دوبارہ چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے لاہور اور واہگہ سٹیشن کے درمیان شٹل سروس کو 33 سال بعد دوبارہ بحال کرنے…

4 دن
لاہور واہگہ شٹل سروس 33 سال بعد دوبارہ چلانے کا فیصلہ

سی پی او راولپنڈی نے ریڑھی بان سے معافی مانگ لی

سٹی پولیس آفیسر (سی پی اور) راولپنڈی نے پولیس اہلکار کی جانب سے ریڑھی سے جیکٹ اٹھا نے…

5 دن

اماراتی ائیرلائنز نے پاکستانیوں کے لئے ٹکٹوں میں 50 فیصد تک کمی…

امارات نے پاکستانی مسافروں کے لئے خصوصی رعایتی کرایوں کی پیش کش کرتے ہوئے ایک سپر سیل پروموشن…

7 دن

تازہ ترین

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

4 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

4 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

4 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

ٹڈیوں کے حملے سے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) طیارے کی ناک اور ونڈ سکرین خراب ہو…

3 گھنٹے
ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے